نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

پاکستان خبریں خبریں

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پڑھی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 25 mins agoنیب کے مطابق نیب نے وزیر اویس قادر شاہ کے ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔

اویس قادر شاہ بھی خورشید شاہ کیس میں شریک ملزم ہیں۔ سید خورشید شاہ کے کزن رحیم بخش اعوان کی ضمانت کیخلاف بھی اپیل دائر کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر
مزید پڑھ »

سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردویکم جون کو اسکول نہیں کھلیں گے اس حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:35:57