اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق
کردی گئی۔وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے احسان اللہ احسان کے فرار کی باضابطہ تصدیق کردی۔قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں نےان سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ریاست کو معلوم ہے, ریاست باخبر ہے، جلد ہی اس حوالے سے آپ کو خوشخبری ملے گی۔صحافی نے
پوچھا کیا حکومت اس حوالے سے کوئی اقدامات کررہی ہے جس پر انہوں نے کہا اس حوالے سے بہت کچھ ہورہا ہے۔حکومت اور بھی بہت سے اقدامات کررہی ہے جن کے بارے میں جلد ہی آپ کو معلوم ہوجائے گا۔ صحافی نے ایک بار پھر خبر کی تصدیق چاہی تو وزیرداخلہ نے جواب دیا کہ یہ خبر صحیح ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس عاشق الفاظ کابہترچناؤکریں ورنہ کچھ کہا توحلقے میں نہیں جاسکیں گی، رانا ثنا اللہ - ایکسپریس اردوفردوس عاشق الفاظ کابہترچناؤکریں ورنہ کچھ کہا توحلقے میں نہیں جاسکیں گی، رانا ثنا اللہ -
مزید پڑھ »
”کمارا سنگاکارا اور اس کی ٹیم نے پاکستان آکر شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں“ چیئرمین پی سی بی کا موقف بھی آگیالاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ سپرٹ آف گیم، کلچر اور تمام
مزید پڑھ »
کیا واقعی ترک صدر کے دورہ پاکستان کے بعد سعودی حکام نے پاکستانیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت کھل کر سامنےآگئی،حکام کی تردیدکیا واقعی ترک صدر کے دورے پاکستان کے بعد سعودی حکام نے پاکستانیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت کھل کر سامنےآگئی،حکام کی تردید
مزید پڑھ »
کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟نئی دہلی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کے کھیت میں ہونے والی ایک ثقافتی ریس میں ایک بھارتی شخص نے، عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ مزدور سری نواسا نے روایتی کم
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »