کیا واقعی ترک صدر کے دورے پاکستان کے بعد سعودی حکام نے پاکستانیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت کھل کر سامنےآگئی،حکام کی تردید
کی سختی سے تردید کرتا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سعودی حکام، مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر رہے ہیں۔قونصلیٹ نے متعلقہ سعودی حکام سے رابطہ کیا ہے۔ قونصلیٹ کو بتایا گیا ہے کہ سعودی حکام تمام قومیتوں کے غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرتے اور ملک بدر کرتے ہیں۔ یہ مشق سال بھر میں مختلف شدت کے ساتھ جاری رہتی ہے۔
حالیہ مہم کا آغاز پچھلے ایک ہفتہ سے کیا گیا ہے جس میں بنیادی طور پر بغیر اقامہ، زائد المیعاد اقامہ ، غیر قانونی کارکنان، اور ایسے افراد جو اقامہ پر لکھے گئے پیشےکی جگہ دیگر شعبوں میں کام کررہے ہیں، پر توجہ دی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں گذشتہ تین روز سے 400 کے قریب پاکستانیوں کو شمیسی ڈیپورٹیشن مرکز لایا گیا ہے۔یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان...
یہ کہنا کہ یہ مہم صرف پاکستانیوں کے لئے مخصوص ہے، بالکل غلط ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ اس طرح کی خبروں کی تشہیر نے پاکستانی کمیونٹی میں غیر ضروری اضطراب اور بے یقینی پیدا کردی ہے۔ سوشل میڈیا کے کچھ حصے اسے گمراہ کن سیاسی زاویہ دے رہے ہیں۔ یہ پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے مفاد میں ہے کہ اس طرح کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ہر قیمت پر گریز کیا جاتا ہے۔
ہماری سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے درخواست ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور اس من گھڑت سوشل میڈیا مہم پر توجہ نہ دیں۔پاکستان قونصلیٹ اس معاملے میں سعودی حکام سے مستقل رابطے میں ہے اور پاکستانی کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے لئے مقامی قواعد و ضوابط کے تحت ہر ممکن اقدامات اٹھایا جا رہا ہے۔یادرہےکہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر بے بنیاد دعویٰ کیا گیا تھا کہ ترک صدر کےدورے کےبعد سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پکڑ دھکڑ شرو ع ہوگئی ہے اور حکام کی طرف سے کچھ بتایا بھی نہیں جارہا لیکن اب حکام نے سب کچھ واضح...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
ترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزاراسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک خاتون اول امینہ اردوان نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے
مزید پڑھ »
’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »