اداکار اجیت کمار کی نئی فلم 'ویدامویارچی' کا ریلیز شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، جو رواں ہفتے کے آخر میں ریلیز ہونا تھیدبئی کے ٹریک پر ہونے والی پریکٹس سیشن میں ان کی ریس کار حفاظتی بیریئر سے ٹکرا گئی، تاہم خوش قسمتی سے اداکار محفوظ رہے۔
اداکار کی نئی فلم "ویدامویارچی" کا ریلیز شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، جو رواں ہفتے کے آخر میں ریلیز ہونا تھیدبئی کے ٹریک پر ہونے والی پریکٹس سیشن میں ان کی ریس کار حفاظتی بیریئر سے ٹکرا گئی، تاہم خوش قسمتی سے اداکار محفوظ رہے۔
اجیت کمار، جو اپنی ریسنگ ٹیم "اجیت کمار ریسنگ" کے مالک بھی ہیں، چھ گھنٹوں پر مشتمل پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے تھے۔ ان کی ٹیم کے دیگر اراکین میتھیو ڈیٹری، فیبین ڈفیو اور کیمیرون میکلوڈ بھی اس ایونٹ میں ان کے ساتھ شامل ہیں۔ ان کی کار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتے ہوئے حفاظتی بیریئر سے ٹکرائی اور سات بار گھومنے کے بعد رک گئی۔
ان کے منیجر، سریش چندرا نے مداحوں کو ان کی خیریت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا: "اجیت بالکل محفوظ اور صحت مند ہیں۔ حادثہ کے وقت وہ 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے۔" اجیت کمار کی نئی فلم "ویدامویارچی" کا ریلیز شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، جو اصل میں اس ہفتے کے آخر میں ریلیز ہونا تھی۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
اداکار، حادثہ، ریس کار، فلم، ریلیز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرلاداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے
مزید پڑھ »
عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےاداکار نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »
ملیالم اداکار دلیپ شنکر ہوٹل میں مردہ پائے گئےبھارتی سنیما کی مشہور ملیالم اداکار دلیپ شنکر کی ہوٹل میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلسرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
پشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقواقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »