اداکارہ نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں کیں
اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئیبھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بیپاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیامتنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرتپی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لیسینئر اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شئیر کردیں۔
سابق اداکارہ ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ ریما نے پاکستان ، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ ریما خان نے دیگر مقامات مقدسہ پر بھی اپنی تصاویر شئیر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ ریما خان اس قبل 2022 اور 2023 میں بھی عمرہ ادا کرچکی ہیں۔ ریما خان مختلف چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کرچکی ہیں۔پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیعفلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمررمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »
زینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
’کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے‘انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیااداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھ »
میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »