اردن کے ولی عہد کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کی دھوم

پاکستان خبریں خبریں

اردن کے ولی عہد کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کی دھوم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اردن کے ولی عہد کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کی دھوم arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈیزائنر ماہ پارہ خان کے تیارکردہ لباس نے اردن میں دھوم مچادی، اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین اور رجوا کی شادی میں ہالینڈ کی ملکہ نے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس زیب تن کیا۔

میکسیما نے اردن کےاستقبالیہ پر مہہ پارہ خان کا تخلیق کردہ لباس زیب تن کرکے شرکت کی ، مشرقی اورمغربی ڈیزائن کے حسین امتزاج پرمشتمل یہ لباس سب کی توجہ کا مرکز بنا۔ مہ پارہ خان برانڈ دیگر بڑے بین الاقوامی فیشن برانڈز میں پاکستان کا واحد نمائندہ بن کر ابھرا، اس شاندار لباس میں روایتی پاکستانی دستکاری کی تکنیک اور مغلیہ طرز کا حسین ملاپ نمایاں دکھائی دیا۔

ملکہ میکسیما کی جانب سے اپنے لباس کیلئے یہ انتخاب بین الاقوامی فیشن منظرنامے پر پاکستانی ڈیزائنرزکی بڑھتی ہوئی ستائش کی عکاسی کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے، ذرائع
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون پرتبادلہ خیالامریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون پرتبادلہ خیالریاض : (ویب ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔
مزید پڑھ »

برطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازبرطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازلندن : (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور اردن کے شہریوں کیلئے صرف 10 پاؤنڈ کی لاگت سے ای ویزا پرمٹ کی دستیابی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلبلاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلبلاہور میں اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست پر، عدالت نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »

امریکیوں کو این 95 ماسک پہننے کی ہدایات جاریامریکیوں کو این 95 ماسک پہننے کی ہدایات جاریکینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے باعث امریکی شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کینیڈا
مزید پڑھ »

امریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پرامریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پر02:10 PM, 8 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : حکومت کی طرف سے امریکا کو ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد  پی ٹی آئی کارکن کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:51:46