امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون پرتبادلہ خیال

پاکستان خبریں خبریں

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون پرتبادلہ خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون پرتبادلہ خیال US Saudiaarabia Meeting

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

تقریباً ایک گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں سیاسی مذاکرات کی ضرورت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر سعودی حکام سے ملاقات کے علاوہ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، ریاض میں اسلامک سٹیٹ مخالف اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے ، چھ ممالک پر مشتمل جی سی سی میں بحرین، کویت، عمان، قطر،...

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی تیل کی دولت سے مالا مال ملک کے تین روزہ دورے کے دوران سوڈان اور یمن میں تنازعات کے خاتمے کی کوششوں، اسلامک سٹیٹ گروپ کے خلاف مشترکہ جنگ اور اسرائیل کے ساتھ عرب دنیا کے تعلقات پر بھی گفتگو ہو گی۔ سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے بعد بلنکن کا یہ پہلا دورہ ہے، جسے مغرب اس کی متنازعہ جوہری سرگرمیوں اور علاقائی تنازعات میں ملوث سمجھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگاامریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگا09:47 AM, 7 Jun, 2023, بین الاقوامی, ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکہ اور سعودیہ عرب کے تعلقات مستحکم کرنے کی پر
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقاتسعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقاتسعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقات CrownPrince SaudiArabia MohammadBinSalman AntonyBlinken USA Meetign USSecretaryofState KingSalman KSAmofaEN SecBlinken StateDept
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور اسرائیل تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوصدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو کو یقین ہے کہ سعودی اسرائیل سفارتی تعلقات جلد اور آسانی سے معمول پر آجائیں گے، بلنکن
مزید پڑھ »

امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ Pakistan USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan PMLNGovt PDM StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہ مزید تفصیلات ⬇️ USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئےکشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئےکشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے arynewsurdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:40:36