کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے arynewsurdu
کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایران اور علاقائی سلامتی سے لے کر تیل کی قیمتوں تک کے مسائل پر برسوں کے گہرے اختلافات کے بعد ریاض کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے مشن پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔
امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی، بالخصوص صاف توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر۔ ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں سیاسی مذاکرات کی ضرورت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔
سعودی عرب اور ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے، انٹونی بلنکن آج بدھ کو خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے لیے ریاض جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگا09:47 AM, 7 Jun, 2023, بین الاقوامی, ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکہ اور سعودیہ عرب کے تعلقات مستحکم کرنے کی پر
مزید پڑھ »
7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلانسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوصدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو کو یقین ہے کہ سعودی اسرائیل سفارتی تعلقات جلد اور آسانی سے معمول پر آجائیں گے، بلنکن
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
مزید پڑھ »
امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ Pakistan USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan PMLNGovt PDM StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہ مزید تفصیلات ⬇️ USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »