سعودی عرب اور اسرائیل اپنے تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ expressnews
امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل اپنے تعلقات بحال کرلیں۔ یہ امریکا کے حقیقی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلنکن نے اسرائیل نواز لابی امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی AIPAC سے ایک تقریر میں کہا کہ امریکا کا اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں حقیقی قومی سلامتی کا مفاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہم یہ کر سکتے ہیں اور درحقیقت ہمیں اس منصوبے کو آگے بڑھانے میں ایک لازمی کردار ادا کرنا چاہیے۔ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو کو یقین ہے کہ مکمل سعودی اسرائیل سفارتی تعلقات کو جلد اور آسانی سے معمول پر لایا جاسکتا ہے۔
وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اس کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس میں اس ہفتے جدہ اور ریاض کا میرا دورہ بھی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلانسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیاچین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات مارچ میں بحال ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ Pakistan USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan PMLNGovt PDM StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہ مزید تفصیلات ⬇️ USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں امریکہ09:42 AM, 6 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات
مزید پڑھ »