سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقات CrownPrince SaudiArabia MohammadBinSalman AntonyBlinken USA Meetign USSecretaryofState KingSalman KSAmofaEN SecBlinken StateDept

گا۔سعودی عرب کی طرف سے ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث اگلے ماہ سے پیداوار کم کرنے کے اعلان کے بعد امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں سرد مہری پائی جاتی تھی جسے ختم کرنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے بات چیت کی۔دوسری طرف

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودیہ کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی کا فیصلہ بحیثیت ایک خودمختار ریاست اورمفادات کے تحفظ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ایسے بہت سے معاملات ہوسکتے ہیں جن سے ہم متفق نہیں لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہمارا تعلق اس قسم کا ہے کہ ہم ان خدشات کا براہ راست اظہار کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگاامریکا سعودی عرب سے تعلقات مستحکم کرنے کی راہیں ہموار کرنے لگا09:47 AM, 7 Jun, 2023, بین الاقوامی, ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکہ اور سعودیہ عرب کے تعلقات مستحکم کرنے کی پر
مزید پڑھ »

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئےکشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئےکشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے arynewsurdu
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا بڑا اعلانسعودی ولی عہد کا بڑا اعلانسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مملکت میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں اس سلسلے میں انہوں نے اہم اقدامات کا فیصلہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 23:17:49