اداکارہ کی ٹیم نے زخمی ہونے کی تصدیق کی
پنجاب؛ قتل کے مقدمے میں مطلوب مجرم 4سال بعد سعودی عرب سے گرفتارپولیس وردیوں میں ڈکیتی کرنیوالا پنجاب کا ڈان گروپ پشاور سے گرفتار190 ملین پاؤنڈ کیس : پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرادیااسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں اور اسٹالز جل گئےجنوبی افریقا کے پاس بھارت سے ٹی20 ورلڈکپ کی شکست کا بدلہ لینے کا موقعاے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کرنا چاہئیں ، خواجہ آصفوزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہبالی ووڈ کی معروف...
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اروشی روٹیلا کی فلم ‘NBK 109′ کی شوٹنگ جاری تھی جہاں اداکارہ کے کچھ ایکشن سین فلمائے جارہے تھے۔اروشی روٹیلا کی ٹیم نے اپنے بیان میں اداکارہ کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُنہیں فریکچر ہوا ہے۔واضح رہے کہ بوبی کولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘NBK 109′ رواں سال سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم فی الحال پروڈکشن کے عمل میں ہے۔ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس؛ وہاب ریاض، عبدالرزاق عہدے سے فارغفلموں سے کمائے پیسے ختم ہوچکے ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیںبھارتی اداکارہ نے نسیم شاہ کو کیوٹ قرار دیا
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیکچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
لاہور: اسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئینصیر آباد کا رہائشی عرفان یکم جولائی کو بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا، بچے کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی ضرورت تھی: رپورٹ
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہوگئیںاداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو اور تصاویر جاری کی ہیں جس میں انہیں خون میں لت پت دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
مزید پڑھ »
میرے والد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، مومنہ اقبال کی اپیلاداکارہ مشکل وقت میں دلبرداشتہ ہوگئیں
مزید پڑھ »