میرے والد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، مومنہ اقبال کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

میرے والد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، مومنہ اقبال کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اداکارہ مشکل وقت میں دلبرداشتہ ہوگئیں

میرے والد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، مومنہ اقبال کی اپیلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے والد کے انتقال کے بعد دلبرداشتہ ہوکر مداحوں سے درخواست کردی۔

مرحوم والد کی ایڈیٹ شدہ ویڈیوز دیکھ کر مومنہ اقبال کو غصہ آگیا اور پھر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا۔مومنہ اقبال نے کہا کہ میری آپ سب سے گزرش ہے کے میرے بابا کی کوئی بھی ویڈیو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں اور نہ ہی مجھے اس ویڈیو پر ٹیگ کریں، میرے لیے یہ وقت بہت مشکل ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میرے بابا مجھے کبھی نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ وہ ہر لمحہ میرے پاس میرے ساتھ ہی موجود ہوتے ہیں، میں اُنہیں محسوس کرسکتی ہوں لہٰذا آپ لوگ مجھے نہ بتائیں کہ میرے بابا کہاں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصبھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصاداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملشاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملہر اپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں، شاہد آفریدی کی درخواست
مزید پڑھ »

سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتارسوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتارسوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل، صارفین کو اے آئی پر شدید تشویشعالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل، صارفین کو اے آئی پر شدید تشویشاس سے قبل بھی عالیہ بھٹ کی دو ڈیپ فیک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانامریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیسوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:45:00