بھارتی اداکارہ نے نسیم شاہ کو کیوٹ قرار دیا
حکومت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردیعوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیراعلیٰ پنجابکراچی؛ کھلے مین ہول میں گرنے والی بچی کو بچا لیا گیاامریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطربھارت سے شکست؛ کیا پاکستانی پلئیرز نے کھانا چھوڑ دیا تھا؟کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاکآئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر اظہار اطمینانبھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ...
سونم باجوہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں کپتان بابر اعظم اپنے ننھے مداح کو آٹوگراف دینے سے منع کرتے ہوئے لفٹ میں سوار ہوکر وہاں سے چلے گئے تھے۔ نسیم شاہ نے بچے کا دل خوش کرنے کے لیے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اُنہیں بابر اعظم کا آٹو گراف بھی دے سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟اداکارہ میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں
مزید پڑھ »
میری خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی، سونم باجوہاداکارہ سونم باجوہ نے اپنی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: میچ جتوانے کی سرتوڑ کوشش کرنیوالے نسیم بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےنسیم شاہ کو ناصرف ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی نے دلاسہ دیا بلکہ بھارت کرکٹرز بھی نسیم شاہ سے ملتے ہوئے ان کا کاندھا تھپتھپاتے رہے
مزید پڑھ »
سونم باجوہ بالی وڈ فلموں میں کب نظر آئیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اب تک بالی وڈ میں قدم نہ رکھنے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »