اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا

Arvind Kejriwal خبریں

اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کو انتخابی مہم میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کیا تھا

بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔

اروند کیجریوال کی یکم جون تک عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت منظوری کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ اروند کیجریوال کو 2 جون کو خود کو دوبارہ جیل حکام کے حوالے کرنا ہوگا، یعنی بھارتی عام انتخابات کے نتائج کے اعلان سے 2 دن قبل انہیں پھر جیل جانا ہوگا۔ اروندکیجریوال نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیااروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
مزید پڑھ »

عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکمعدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکمبھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔
مزید پڑھ »

خاتون طالبعلموں کو سیاہ فام لڑکی پر حملہ کرنے کے لیے مسلسل اکساتی رہیخاتون طالبعلموں کو سیاہ فام لڑکی پر حملہ کرنے کے لیے مسلسل اکساتی رہیاسکول کے باہر طالبعلموں کو سیاہ فام لڑکی پر حملہ کرنے کے لیے اکسانے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھ »

دوبارہ جیل گیا تو مودی سرکار مفت بجلی و پانی بند کر دے گی: کیجریوالدوبارہ جیل گیا تو مودی سرکار مفت بجلی و پانی بند کر دے گی: کیجریوالجیل سے رہا ہوتے ہی عوامی پاور شو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا اگر وہ دوبارہ جیل گئے تو مودی سرکار دہلی والوں کی مفت بجلی و پانی بند کر دے گی
مزید پڑھ »

مودی مجھے توڑنے کیلیے میرے بوڑھے والدین کو ہراساں کر رہے ہیں، اروند کیجریوالمودی مجھے توڑنے کیلیے میرے بوڑھے والدین کو ہراساں کر رہے ہیں، اروند کیجریوالدہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم مودی نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے میرے بوڑھے والدین کو ٹارگیٹ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارشاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:46:00