جیل سے رہا ہوتے ہی عوامی پاور شو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا اگر وہ دوبارہ جیل گئے تو مودی سرکار دہلی والوں کی مفت بجلی و پانی بند کر دے گی
اوری تصویر لینے اور ہاتھ ملانے کے کتنے لاکھ لیتے ہیں؟نئی دہلی: ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کو ایک جلسے سے خطاب میں کہا کہ اگر وہ دوبارہ جیل گئے تو بی جے پی عوام کی مفت بجلی اور پانی بند کر دے گی اور سرکاری اسکولوں اور اسپتالوں کو تباہ کر دے گی۔ کیجریوال نے کہا مجھے اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیوں کہ عوام کے لیے 24 گھنٹے مفت بجلی اور علاج کا انتظام کیا، ہم نے دہلی میں 500 اسکول بنائے، اگر ووٹرز جھاڑو کا بٹن دبائیں گے تو ہمیں جیل جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انھوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی ملک بھر میں 5 ہزار اسکول بھی بناتے تو بہت اچھا ہوتا، لیکن وہ غلط سیاست کر رہے ہیں، یہ آمریت ہے، اور ہم سب کو اس آمریت کے خلاف لڑنا ہے۔
اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی والے 400 سیٹیں مانگتے پھر رہے ہیں لیکن جب ان سے پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم ملک سے ریزرویشن ختم کر دیں گے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں ریزرویشن اور جمہوریت کا خاتمہ نہ ہو تو ہر شخص کو ووٹ ڈالنے کے لیے جانا چاہیے اور جھاڑو کا بٹن دبانا چاہیے۔ انھوں نے کہا جس طرح پیوٹن نے روس کا آئین تبدیل کیا اور اب وہاں انتخابات نہیں ہوتے، صرف پیوٹن کبھی وزیر اعظم اور کبھی صدر رہتے ہیں، اسی طرح بی جے پی حکومت ملک کا آئین بدلے گی اور الیکشن رکوائے گی۔ویڈیو: دل دہلا دینے والی آگ نے پولینڈ کے بڑے شاپنگ سینٹر کو دیکھتے ہی دیکھتے خاکستر کر دیاحماس نے جنگ بندی تجویز قبول کر لی، اسرائیل انکار کر رہا ہے: اردوانغزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
مزید پڑھ »
مودی سرکار بھارت میں جمہوریت کو ختم کر دے گی: ملکارجن کھڑگےانھوں نے اپوزیشن کے 23 لیڈروں کی بی جے پی میں شمولیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لیڈر اس وقت بھی بدعنوان تھے جب یہ ہمارے ساتھ تھے اور اب وہ بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں
مزید پڑھ »
مسلم مخالف منشور کو مہرہ بنا کر مودی سرکار کی انتخابات میں جیت کی تیاریالجزیرہ میں شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم مخالف منشور کو مہرہ بنا کر مودی سرکار کی انتخابات میں جیت کی تیاری ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دہلی بن گیا کوڑے دان؟ ڈنمارک کے سفیر کی طنزیہ ویڈیوبھارتی دارالحکومت کے دارالخلافہ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال جیل میں ہیں تو اس کا کوئی پرسان حال نہیں اور یہ کوڑے دن بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشیمودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشی ہوئی، سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے گرفتار شدہ قاتلوں اور مودی سرکار کے مابین تعلق اور رابطے کے بارے بتایا۔
مزید پڑھ »