پنجاب حکومت نے سابق وزير خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ ميں قائم پناہ گاہ کو ختم کر ديا۔ SamaaTV
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 38 seconds agoپنجاب حکومت نے سابق وزير خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ ميں قائم پناہ گاہ کو ختم کر ديا۔
پیر 10 فروری کولاہور ہائيکورٹ نے اسحاق ڈار کی رہائشگاہ ميں پناہ گاہ قائم کرنے کیخلاف ان کی اہلیہ تبسم ڈارکی جانب سے دائر کردہ درخواست پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔ واضح رہے کہ 8 فروری کو روز قبل پنجاب حکومت نے اسحاق ڈارکے لاہورمیں واقع گھر کو نادار افراد کےلیے پناہ گاہ میں تبدیل کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع، اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے پناہ گاہ ختملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ان کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے سے بھی روک دیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ ہٹ گیا، سامان نکالنے کی تیاریاںلاہور: عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد صوبائی حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا سامان نکالنے کی تیاریاں شروع کردیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار کے گھر کے اطراف کنٹینر کو
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں، شہزاد اکبراسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 سے اسحاق ڈار مفرور ہیں، ایک سا