اسد عمر کو عدالت پیشی پر دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

اسد عمر کو عدالت پیشی پر دل کی تکلیف، اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اسد عمر کو لے کر اسپتال روانہ ہوئے

اسد عمر کو عدالت پیشی پر دل کی تکلیف، اسپتال منتقلدھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں، تحقیقپاکستان کو میڈل کی امید؛ ارشد ندیم آج ایکشن میں دیکھائی دیں گےبنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیاعراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، متعدد امریکی فوجی زخمی، غیرملکی میڈیابنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے گھر سمیت عوامی لیگ کا ہیڈکوارٹرز نذر آتشبنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیالاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی پر...

اسد عمر کے وکیل کے مطابق انہیں عدالت میں پیش کے موقع پر دل کی تکلیف محسوس ہوئی۔ اسد عمر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر مرکزی گیٹ پر موجود گاڑی میں منتقل کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما زین قریشی اسد عمر کو لے کر اسپتال روانہ ہوئے۔ اسپتال میں اسد عمر کا معائنہ اور ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔بنگلا دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکممظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈیفنس میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ کرنیوالا پارلر کا مالک پولیس حراست سےفرارکراچی: ڈیفنس میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ کرنیوالا پارلر کا مالک پولیس حراست سےفرارملزم بلال صدیقی کو عدالت سے پیشی کے بعد جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ فرار ہوگیا: پولیس
مزید پڑھ »

خیبر: پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہیدخیبر: پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہیدلنڈی کوتل بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا: ڈی پی او
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کے بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیاغزہ: اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کے بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیانوزائیدہ بچے کو دیر البلاح کے الاقصیٰ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی نگہداشت کی جارہی ہے، بچے کا نام مالک یاسین رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیافغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »

قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںقوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:24:44