اسرائیلی عوام نیتن یاھو کے خلاف سڑکوں پر

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی عوام نیتن یاھو کے خلاف سڑکوں پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی عوام نیتن یاھو کے خلاف سڑکوں پر IsraeliPrimeMinister Public Protests Protesters PublicOnRoad netanyahu IsraeliPM

۔ دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے سڑکوں پر نیتن یاھو کے استعفے کے حق میں مارچ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اورکتبے اٹھا رکھے تھے جن پر نیتن یاھو کے خلاف خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے''کرپٹ نیتن یاھو، اقتدار چھوڑ دو''کے نعرے لگائے۔ تل ابیب میں 10 ہزار سے زیادہ یہودیوں نے نیتن یاھو کے استعفے کے لیے

مظاہرہ کیا۔گذشتہ ہفتے 1500 اسرائیلیوں نے نیتن یاھو کے استعفے کے حق میں مظاہرہ کیا تھا۔ نیتن یاھو پر کرپشن، لوٹ مار، خیانت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں حال ہی میں فرد جرم عائد کی گئی ۔ عدالت کی طرف سے فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد نیتن یاھو کے خلاف عوامی احتجاج اور ان کے استعفے لیے دبائو بڑھتا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے،وزیرخارجہسندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے،وزیرخارجہ'آئے دن کہا جاتا ہے کہ ہمارے حقوق پامال ہورہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں صرف 25 پیسے کمی، عوام حیرت زدہپٹرول کی قیمت میں صرف 25 پیسے کمی، عوام حیرت زدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے کمی نے عوام کو حیرت زدہ کردیا۔ کہتے ہیں حکومت نے اتنی کمی کرکے بڑا احسان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین: 10 دسمبر کو نمائشی افتتاح، عوام اپریل میں سفر کرینگےاورنج ٹرین: 10 دسمبر کو نمائشی افتتاح، عوام اپریل میں سفر کرینگے
مزید پڑھ »

بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn Newsبھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت معاشی استحکام کی طرف گامزن,ملک بڑےمعاشی بحران سےنکل گیا،شاہ محمود قریشی نے عوام کو خوشخبری سنادیحکومت معاشی استحکام کی طرف گامزن,ملک بڑےمعاشی بحران سےنکل گیا،شاہ محمود قریشی نے عوام کو خوشخبری سنادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاہےکہ پاکستان معاشی اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:25