اسرائیلی فوج شامی شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی

Israel خبریں

اسرائیلی فوج شامی شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی
LebanonSyria
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی میڈیا کے مطابق 1974 کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج اس بفرزون میں داخل ہوئی ہے۔

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی، اسرائیل نے مقبوضہ گولان کے سامنے بفرزون میں فوج تعینات کرنے کا اعلان بھی کردیا۔2019 میں ڈونلڈ ٹرمپ نےگولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کا کہا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شامی فوج نے پوزیشنز چھوڑ دیں تھیں اس لیے اسرائیلی فوج نے پوزیشن سنبھال لی۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ باغیوں کو بشار الاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے، شامی باغی اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ معمر اب تک اپنے بھائی سے براہِ راست رابطہ قائم نہیں کر سکے ہیں اور تصویر کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔روسی چینل ون نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lebanon Syria

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںغزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکشنیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکشاسرائیلی حکام کا اندازہ ہے کہ ابھی بھی 101 اسرائیلی حماس کے پاس یرغمال ہیں اور ان میں سے کچھ کی موت بھی واقع ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےاسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد آج صیہونی فوج کا دوسرا بڑا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:15