وزیر خارجہ کی نیوز...;
Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برلن کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بین الاقوامی معاہدوں کی بنیاد پر فلسطینیوں کے ساتھ امن ضروری ہے۔ امن معاہدے کے بعد تمام چیزیں ممکن ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے: سعودی عرببرلن: (دنیا نیوز) اسرائیل فلسطین کے مسئلے پر سعودی عرب بھی پاکستان کا ہم آواز بن گیا۔ سعودی وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی فوری منظوری نہیں دیں گے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »
بلیک بیری کی طویل عرصے بعد نئے فون کے ساتھ واپسی - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کیخلاف پردرخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »