اسرائیلی فوج نے غزہ اسپتال میں کارروائی کی، ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو حراست میں لے لیا

بین الاقوامی خبریں

اسرائیلی فوج نے غزہ اسپتال میں کارروائی کی، ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو حراست میں لے لیا
فلسطیناسرائیلغزہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 53%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسپتال میں کارروائی کی ہے جس کے بعد 240 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، جس کی خیریت کے حوالے سے تشویش ہے۔

اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی خیریت سے متعلق تشویش ہے کیونکہ اسرائیل ی فوج تشدد کر رہی ہے، وزارت صحت اسرائیل کی فوج نے شمالی غزہ کے ایک اسپتال میں کارروائی کے بعد ڈاکٹروں اور طبی عملے کے درجنوں ارکان سمیت 240 فلسطین یوں کو حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صافیا کو بھی حراست میں لیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ حسام ابو صفیہ کہ خیریت کے حوالے سے تشویش ہے کیونکہ اسرائیل فوج کی جانب سے رہا کیے گئے متعدد افراد نے

بتایا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ اسپتال کو حماس کی عسکری کارروائیوں ک لیے کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اور گرفتار افراد مشتبہ افراد ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ حسام ابوصفیہ کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا کیونکہ ان پر حماس کا رکن ہونے کا شبہ ہے۔ واضح رہے کہ حماس نے اسرائیل کے اس دعوے کو یکسر مسترد کردیا تھا کہ وہ مذکورہ اسپتال کو عسکری کارروائیوں کے لیے کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ حماس نے بیان میں بتایا تھا کہ اسپتال میں حماس کا کوئی رکن موجود نہیں تھا تاہم حماس نے 240 افراد کی حراست کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیل فوج کی مسلط کردہ غزہ جنگ میں ایک سال سے زائد عرصے میں وحشیانہ کارروائیوں کے دوران 45 ہزار 400 سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، اسی طرح 23 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں اور غزہ میں غذائی اجناس اور ادویات کی قلت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلسطین اسرائیل غزہ حماس تشدد حراست ڈائریکٹر حسाम ابو صفیہ اسپتال

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملوں میں 29 افراد شہیدغزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملوں میں 29 افراد شہیداسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں عملے کے بھی 4 افراد شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع آخری فعال کمال عدوان اسپتال کو نشانہ بنایا۔ اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر باہر نکال دیا گیا اور اسپتال کے سرجری ڈپارٹمنٹ، لیبارٹری، گودام اور ایمبولنس یونٹس کو آگ لگا دی گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسپتال کے مرکزی شعبے جل کر تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں، اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کا بتانا ہے اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیداسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

نشتر میڈیکل کالج سے اغوا کی گئی طالبہ کو بازیاب کر لیا گیانشتر میڈیکل کالج سے اغوا کی گئی طالبہ کو بازیاب کر لیا گیانشتر میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کو گزشتہ رات اغوا کر لیا گیا تھا۔ پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

بشار الاسد کی حکومت میں 18 سال کی عمر میں قید ہونیوالے قیدی کو39 سال بعد رہائی نصیب ہوئیبشار الاسد کی حکومت میں 18 سال کی عمر میں قید ہونیوالے قیدی کو39 سال بعد رہائی نصیب ہوئی1986 علی حسن کو 1986 میں لبنانی سرحد پر چیک پوسٹ پر تعینات شامی فوجیوں نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:06:57