اسرائیلی بمباری اتنی شدید تھی کہ علاقے میں زلزلہ محسوس کیا گیا، رپورٹ
قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو ساف چیمپٗن شپ کیلئے این او سی جاریلاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرمسعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلانپاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گابھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہعرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی...
لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد حملے کیے جس کے نتیجے میں 60 افراد جاں بحق اور 168 زخمی ہوئے۔ لبنان کرائسز رسپانس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے 57 فضائی حملے زیادہ تر جنوبی لبنان میں کیے گئے۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گیکراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی غزہ میں شدید بمباری، 22 فلسطینی شہیدشمالی غزہ میں کی جانے والی بمباری اتنی شدید تھی جس سے شدید زلزلہ بھی محسوس کیا گیا: عینی شاہدین
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہیدگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کل 50 افراد شہید ہوئے، عرب میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 61 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »