ایران کو جوہری پروگرام آگے بڑھانے اور بم کے حصول سے روکنے کیلیے حملہ کیا جا سکتا ہے، اسرائیلی فضائیہ
اسرائیل نے شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری شروع کردی۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔ اسرائیل شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اورلبنان میں ایران کے حامی گروپ کمزور ہونے کی صورتحال سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کو جوہری پروگرام کو مزید آگے بڑھانے اور بم تیار کرنے سے روکنے کے لیے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے۔
ایران نے ہمیشہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی تردید کی ہے۔ ایران کا موقف ہے کہ اس کا خلائی پروگرام اور جوہری سرگرمیاں خالصتاً سول مقاصد کے لیے ہیں۔ امریکی انٹیلجنس ایجنسیوں اور اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران 2003 تک فوجی مقاصد کے لیے جوہری پروگرام پر کام کر رہا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریاسرائیلی فوج کا خیال ہے کہ اب ایران کے جوہری مقامات پر حملہ کرنے کا موقع ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰجن فوجی افسران کو برطرف کیا جاسکتا ہے ممکنہ طور پر ان میں جوائنٹ چیف آف اسٹافس کے نام بھی شامل ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر راکٹس اور میزائلوں کی بارش کردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »