اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کھولنے پر کوئی پابندی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کھولنے پر کوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک اکاؤنٹس کا معاملہ ریگولیٹ کرنے کے لیے موجود ہے۔ فیصلے میں قرار دیا گیا کہ اکاؤنٹ کھولنے میں قانون کی خلاف ورزی ہوتی تو اسٹیٹ بنک معاملہ اٹھا سکتا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد بھی منظور کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارجڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارجاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اورکہا اکاؤنٹ کھولنے پرکوئی پابندی نہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردوعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست نمٹادی، متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

فنڈز فراہمی کا معاملہ: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کر لیفنڈز فراہمی کا معاملہ: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کر لی۔
مزید پڑھ »

فنڈز ملے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کل تک رپورٹ طلب کرلیفنڈز ملے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کل تک رپورٹ طلب کرلی11:17 PM, 27 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے فنڈز نہ ملنے کے بارے میں الیکشن کمیشن سے کل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:09:27