اسلام آباد ہائیکورٹ:'پرامن' مظاہرین کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم دینے والے مجسٹریٹ طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ:'پرامن' مظاہرین کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم دینے والے مجسٹریٹ طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

مجسٹریٹ پیش ہوکر وضاحت کریں کہ انہوں نے اس طرح کے احکامات کیوں جاری کیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad IslamabadHighCourt Case

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران 23 کارکنان کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے اندراج کا حکم دینے والے مجسٹریٹ سے وضاحت طلب کرلی۔

اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے سوال کیا کہ 'یہ کیا طریقہ ہے؟ آپ پہلے پرامن مظاہرین پر بغاوت کی دفعات لگائیں اور پھر انہیں دہشت گردی کی دفعات میں تبدیل کردیں؟'تاہم اسی دوران عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ مظاہرین کے خلاف درج مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردی گئی ہیں، جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ 'آج آپ کہہ رہے ہیں کہ دہشت گردی کی دفعات حذف کردی گئی ہیں'۔

اس وقت عدالت عالیہ نے سماعت کے بعد 23 افراد کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی تھی اور رپورٹ طلب کی تھی کہ بتایا جائے کہ ایف آئی آر میں بغاوت کی دفعات کیوں شامل کی گئیں۔ بعد ازاں 30 جنوری کو اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سہیل نے زیر حراست کارکنوں کو ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بادی النظر میں یہ دہشت گردی کا مقدمہ ہے کیونکہ دوران احتجاج مظاہرین نے حکومت اور فوج مخالف نعرے بازی کی۔تاہم جب معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آیا تھا تو وہاں ان کارکنان کو ضمانت بعد از گرفتاری مل گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستانی شہریوں کو لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹکرونا وائرس: پاکستانی شہریوں کو لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکمکرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔ IHC PMDCCase PTIGovernment PresidentialOrdinance DeclaredIllegal pid_gov ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Pakistan
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:17