اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ انور مجید اس وقت کراچی میں زیر علاج ہیں، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جب علاج ہورہا ہے تو پھر طبی بنیاد پر
کیسے ضمانت دیں؟ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ خواجہ انور مجید کا بہتر علاج نہیں ہورہا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا ڈاکٹرز نے علاج کرنے سے انکار کردیا؟،عدالت نے خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے نیب سے خواجہ انور مجید کی میڈیکل رپورٹ بھی طلب کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترداسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترد Read News Islamabad NAB FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official FakeAccounts
مزید پڑھ »
کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »
پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملےکی کوشش قابل مذمت ہے اور پاکستان سعودی عرب سےاظہاریکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت عدالت کے منہ پر تھپڑمار رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹعدالت کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹاسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »