اسلام آباد ہائی کورٹ:ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرمعطلی کاحکم5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم Pakistan IslamabadHighCourt AbrarUlHaq Extended Suspension PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official AbrarUlHaqPK
احمرمعطلی کا حکم5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہوئی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ قانون موجود ہے اس کی کوئی خلاف ورزی نہیں کر سکتا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیئرمین ہلال احمر ڈاکٹر سعید الہی کی جانب سے اپنی برطرفی اور
ابرارالحق کی بطور چیرمین ہلال احمر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ آئندہ سماعت تک ابرارالحق کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن معطل رہے گا۔دوران سماعت وفاق کے وکیل کی جانب سے جواب جمع کروانے کے لئے مزید مہلت طلب کی گئی۔ عدالت نے وفاق کو جواب جمع کروانے کے لئے جمعرات تک کی مہلت دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایک دن اسلام آباد کی شادابی میںکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
مزید پڑھ »
اسلام آباد، سگی بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتاراسلام آباد، یتیم بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad
مزید پڑھ »