اسلام آباد: ڈبل سواری کی خلاف ورزی، 140 افراد گرفتار پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ SamaaTV IslamabadLockdown
Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 57 mins ago
وفاقی پولیس نے ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ جمعہ کو سٹی زون کے علاقوں سے 80 جبکہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے سے 60 موٹرسائیکل سوار گرفتار کرلئے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد اور پنجاب کے اسپتالوں میں او پی ڈیز کھولنے کا اعلانترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں او پی ڈیز کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی، مشتبہ مریضوں کو کوروٹین کی اوپی ڈیز سےدور رکھا جائےگا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد: کورونا، نقصانات پرقابو پانے کیلئے آئی ایم ایف سے ریلیف پیکج ملنے کا امکاناسلام آباد: کورونا، نقصانات پرقابو پانے کیلئے آئی ایم ایف سے ریلیف پیکج ملنے کا امکان Read News COVID19 CoronavirusPandemic CronaVirus IMFNews imf_pakistan ReliefFund
مزید پڑھ »
ورلڈ کرائم انڈیکس رپورٹ میں اسلام آباد کی پوزیشن بہتر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان سپورٹس بو رڈ اسلام آباد کے مستحق افراد کو راشن کی تقسیم میں رکاوٹیں ...'پاکستان سپورٹس بو رڈ اسلام آباد کے مستحق افراد کو راشن کی تقسیم میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور ۔ ۔ ۔' برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد: کورونا سے متاثرہ بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا گیااسلام آباد: کورونا سے متاثرہ بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا گیا Islamabad Sealed ShahzadTown LockDown CoronaVirus BharaKahu pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »