اسلام آباد : 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد : 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی

ایکسپریس نیوز کے مطابق ، یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کا کوٹا 89 ہزار 605 مختص ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسپانسر شپ اسکیم کی 5 ہزار نشستیں مختص ہیں، بیرون ملک سے امریکی ڈالرز میں یک مشت ادائیگی کرنا ہوگی۔ ترجمان کے مطابق وزارت کے ڈیش بورڈ پر بینکوں کی برانچوں کی کارکردگی کو براہ راست مانیٹر کیا جائے گا، خواتین عازمین حج سرپرست کی اجازت سے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ بغیر محرم روانہ ہو سکیں گی، اضافی سہولیات میں الگ فیملی رومز، قربانی کی سہولت دستیاب ہوگی، سرکاری حج پیکیج میں فضائی ٹکٹ، کھانا، تربیت، مکتب، ویکسین شامل ہیں۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق شدید نوعیت کے پیچیدہ امراض کے حامل افراد کو سفر حج کی اجازت نہیں ہوگی، ایڈوانس اسٹیج کی حاملہ خواتین سفر حج پر روانہ نہیں ہوسکیں گی، 12 سال سے کم عمر بچے سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گے، درخواست گزاروں کو حج ہیلپ لائن، ویب سائٹ، موبائل ایپ اور آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رہنمائی میسر ہوگی۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدم190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدمٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، وزیر مذہبی امورحج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، وزیر مذہبی اموررواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے، چوہدری سالک حسین
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بھی اب امن و امان کی صورتحال کراچی کی طرح ہوگئی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد میں بھی اب امن و امان کی صورتحال کراچی کی طرح ہوگئی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد میں میرے اپنے جاننے والوں کو اسلام آباد میں بھتے کی پرچیاں آئی ہیں، کچھ کرنے کی ضرورت ہے: چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »

کراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درجکراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے بچی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہحکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستبانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:13:00