اسلام آباد میں بہادر خاتون نے کار چور کو دبوچ کر واردات ناکام بنادی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں بہادر خاتون نے کار چور کو دبوچ کر واردات ناکام بنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وفاقی دارالحکومت میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال ہونے کا شبہ

پولیس ذرائع کے مطابق بہادر خاتون نے سیکٹر بی 17 میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی جس میں خاتون نے کار چوری کرنے والے شخص کو دبوچ لیا، خاتون کی آواز سن کر دیگر فیملی ممبران بھی آن پہنچے، واقعہ کی ویڈیوبھی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔

علاوہ ازیں ظاہر کیا جارہا ہے جس کی رپٹ بھی تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرلی گئی ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ جدید سرکاری اسلحہ غیر مجاز شخص کو الاٹ ہوگیا۔ تھانہ سیکیریٹ نے انچارج سیکیورٹی ڈویژن کی مدعیت میں واقعے کی رپٹ درج کی جس میں کہا گیا کہ نامعلوم شخص روٹ ہیڈکوارٹر سے جاری ایس ایم جی گن اور جیکٹ لیکر فرارہوگیا۔ باوردی شخص نےاپنا نام دلاوراورخود کو ایس پی یو کا اہلکار ظاہر کیا۔

نامعلوم شخص نے بیلٹ نمبر 283 ظاہر کیا جو صدام نامی اہلکار کاہے۔ نامعلوم شخص نے ایس ایم جی گن نمبر 2183 اورباڈی نمبر 4843472 پر جیکٹ ایشو کروائی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کے موقع پر یہ اسلحہ الاٹ کرایا گیا، نامعلوم شخص نے دھوکہ دہی سے سرکاری گن کسی غلط مقصد کے لیے جاری کروائی، پولیس کو شبہ ہے کہ یہی سرکاری رائفل اسلام آباد کی بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہورہی ہے جوکہ سی سی ٹی وی کیمروں میں ملزم لہراتا ہوا نظر آرہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیادوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیاامریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔
مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے: پی پی چیئرمینجسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے: پی پی چیئرمینجسٹس فائز عیسیٰ جس نے فیض آباد ھرنا کا ایسا بہادر فیصلہ دیا جو پاکستان کے کسی اور جج میں ہمت نہیں کہ وہ کرکے دکھائے: بلاول
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

زمبابوین خاتون نے عاطف اسلم کا گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیازمبابوین خاتون نے عاطف اسلم کا گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیاسوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خاتون کو عاطف اسلم کا گانا زبانی یاد ہے اور وہ بہترین انداز میں گانا گارہی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کی بڑی کامیابیپاکستان کی بڑی کامیابیایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ...
مزید پڑھ »

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہوسنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہویحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:34:19