جسٹس فائز عیسیٰ جس نے فیض آباد ھرنا کا ایسا بہادر فیصلہ دیا جو پاکستان کے کسی اور جج میں ہمت نہیں کہ وہ کرکے دکھائے: بلاول
— فوٹو:دائیں جانب پی پی آفیشل/ بائیں جانب فائل
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے قبل کے تمام سابق چیف جسٹسز کو ڈرپوک اور بزدل قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف دیا، انہوں نے کہا کہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ نہیں ہوسکتا، وہی جسٹس فائز عیسیٰ جس نے فیض آباد ھرنا کا ایسا بہادر فیصلہ دیا جو پاکستان کے کسی اور جج میں ہمت نہیں کہ وہ کرکے دکھائے۔
انہوں نے کہا کہ ’وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے کہا مشرف آمر ہے وہ کام کر کے دکھایا جو کوئی اور منصف نہیں کرسکتا تھا، جو کوئی اور چیف جسٹس نہیں کرسکتا تھا، وہ بھی کام کرکے دکھایا جو لوگ ڈرتے تھے یہ فیصلہ سنانے سے‘۔ بلاول کا کہنا تھاکہ ’اس سے پہلے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے، وہ یہ بھی نہیں کرسکتے تھے کہ جو آمر تھا اس کو آمر بھی نہیں قرار دے سکتے تھے، جسٹس فائز عیسیٰ کو قوم سلام پیش کرتے ہیں جو آپ نے یہ کام کیا ہے تاریخ ان کو یاد رکھے گی‘۔اتفاق رائے کی کوشش ناکام رہتی ہے تو مجبوراً ن لیگ کیساتھ ملکر اکثریت پر قانون سازی کروں گا: بلاول
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منیب کا پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں رویہ نامناسب تھا، چیف جسٹس کا جسٹس منصور کے خط کا جوابجسٹس منیب اجلاس سے واک آؤٹ بھی کر گئے تھے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
آرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکارکیا، جسٹس منصورکا ججز کمیٹی کو خطچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پہلے والی کمیٹی کی بحالی تک اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا، جسٹس منصور
مزید پڑھ »
جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی کمال توہینزیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی...
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علویچیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد ملک میں رہیں تو بات ہے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستانپریزائیڈنگ افسر جانی دشمن بھی ہو تو فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »