لائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل، جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست نشریات کی ہدایت کی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاریفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدسندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغازسندھ میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق،11 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیااسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاریایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی جائے گی۔ہائی...
واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے تاحال کوئی کیس براہ راست نشر نہیں کیا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے کیسز کی لائیو اسٹڑیمنگ کی ہدایت کی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت عظمیٰ میں بھی کچھ مقدمات کی سماعت کو براہ راست نشر کیا گیا تھا، جس میں پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت بھی شامل تھی۔راولپنڈی؛ کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس محسن اختر کیانی کا لاپتا افراد کے کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے تمام کیسز کی براہ راست نشریات کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھ »
ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدیاٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھ »
مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور، طبی سہولت بھی فراہم کرنیکا حکمپرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »