اسلامک یونیورسٹی کے معاملات پر جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس کو خط لکھا

شریعت خبریں

اسلامک یونیورسٹی کے معاملات پر جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس کو خط لکھا
اسلامک یونیورسٹیجسٹس قبلہ ایازچیف جسٹس یحییٰ آفریدی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

قرآن و حدیث کے مطابق عید اوررمضان کا اعلان چاند کو دیکھ کر کرنا ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ۔ فوٹو : فائل شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔

جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر مختیار احمد کو یونیورسٹی معاملات میں بہتری کے لیے قائم مقام ریکٹر بنایا گیا لیکن ڈاکٹر مختار احمد کا بورڈ آف گورننگ اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے، بورڈ آف گورننگ اجلاس کے میٹنگ مینٹس تیار نہیں ہوئے۔

خط کے متن کے مطابق بورڈ آف ٹرسٹی کا آئندہ اجلاس جدہ میں رکھا گیا ہے جس میں سپریم کورٹ فیصلے کے برعکس یونیورسٹی کے نئے صدر کے انتخاب کا امکان ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز کی جانب سے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بطور ممبر بورڈ آف ٹرسٹی یونیورسٹی کے معاملات کی رپورٹ منگوائیں۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسلامک یونیورسٹی جسٹس قبلہ ایاز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بورڈ آف گورننگ قائم مقام ریکٹر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل Reforms کمیٹی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھاجیل Reforms کمیٹی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھاPRC کی رکن خدیجہ شاہ نے آدھیلا جیل کی عیادت کے بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیچیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے ذوالفقار علی بھutto کی موت کے مقدمے پر اپنا dissenting note جاری کر دیاچیف جسٹس نے ذوالفقار علی بھutto کی موت کے مقدمے پر اپنا dissenting note جاری کر دیاچیف جسٹس پ覚شمیہ یحییٰ افریڑی نے ذوالفقار علی بھutto کی موت کے مقدمے سے متعلق صدر کے حوالے پر اپنا dissenting note جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس نے لکھا ہے کہ انہوں نے جسٹس قاضی فaez اِسا اور دیگر ججوں کے نوٹس پڑھے ہیں اور ان میں سے کچھ جگہوں پر اتفاق ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اس حوالے میں دیئے گئے رائے نے مقدمے کی مہارتیں پر بعض حد تک بحث کی ہے، سپریم کورٹ کو صرف مشاورت کی حیثیت ہے، لیکن انہوں نے کہا ہے کہ انہیں ان کے رائے میں سے اکثر باتوں پر اتفاق ہے ۔
مزید پڑھ »

لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیالندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیاسابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی
مزید پڑھ »

آئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتآئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتجسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبلاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبلاہور ہائیکورٹ کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 21 نام تجویز کیے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:11