اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک جاپہنچی

Country خبریں

اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک جاپہنچی
IslamabadPunjabRain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

واسا نے پانی کی بلند سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے نالہ لئی اور اطراف کے نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا

شبیر احمد ڈار/ اسکرین گریبموسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔

تاہم اب واسا کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ بارش تھمنے کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح نیچے آنا شروع ہوگئی ہے، کٹاریاں پر پانی کی سطح 14 فٹ،گوالمنڈی پر 17 فٹ تک آگئی ہے۔راولپنڈی میں سب سے زیادہ بارش پی ایم ڈی ایچ ایٹ میں 89، بوکرہ میں 73 ، شمس آباد میں 68، سیدپور میں40 اور کچہری میں 36 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

ترجمان واسا نے بتایا کہ راولپنڈی کے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی مکمل کرلی گئی، راولپنڈی میں ٹریفک معمول کے مطابق ہے، کسی جگہ پانی جمع نہیں، بارشوں کی مزید پیشگوئی کے سبب انتظامات مکمل کر رکھے ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، بلوچستان خیبرپختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad Punjab Rain Sindh Water Level

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریکشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی خطرناک حد تک بلند ہوگیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئےراولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئےجڑواں شہروں میں موسلادھار بارشوں کے بعد واسا راولپنڈی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے: واسا حکام
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیکراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیلاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »

امریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈئناسور کا ڈھانچہ خریدلیاامریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈئناسور کا ڈھانچہ خریدلیاناک سے دم تک ڈائناسور کی لمبائی 11 فٹ اور 27 فٹ ہے
مزید پڑھ »

’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ اپنے نام کرلیا’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ اپنے نام کرلیاماڈل کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:39:25