راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئے

Rain In Islamabad خبریں

راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئے
Wasa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارشوں کے بعد واسا راولپنڈی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے: واسا حکام

/ فوٹو جیو نیوز

راولپنڈی میں بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے بعد واسا نے پری الرٹ جاری کردیا۔ ایم ڈی واسا کے کا کہنا ہے کہ نالہ لئی میں پانی کی سطح کو مسلسل مانیٹر کررہے ہیں، نالہ لئی کے اطراف آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے جب کہ ندیم کالونی اور جاویدکالونی کےمکینوں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

ایم ڈی واسا کے مطابق بارشوں کے بعد نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر 5 فٹ اور گوالمنڈی پل پر پانی کا لیول 4 فٹ ہے، گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 12 فٹ ہوگئی جس کے بعد خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔واساحکام کا بتانا ہے کہ جڑواں شہروں میں موسلادھار بارشوں کے بعد واسا راولپنڈی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے اور رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، واسا ٹیمیں نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری کی مدد سے نکاسی آب میں مصروف ہیں۔کشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Wasa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریکشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی خطرناک حد تک بلند ہوگیا
مزید پڑھ »

لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبلاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

جسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہارٹ اٹیک کی وجہ بھی بنتا ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلمتاثرہ فیملی بھشی ڈیم کا واٹر فال دیکھنے گئی تھی تاہم مسلسل بارش کے باعث ڈیم اوور فلو کرگیا جس سے نکلنے والے پانی نے ریلے کی صورت اختیار کر لی
مزید پڑھ »

کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »

نالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےنالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:23:11