راستے میں آنے والی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے قافلوں میں کرینز، واٹر کیننز اور دیگر مشینری بھی شامل ہو گی: ذرائع پی ٹی آئی
۔ فوٹو فائل
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک کے مختلف شہروں سے کارکنوں کی آمد کا سلسلسہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے کارکنوں کو کسی بھی صورتحال میں اسلحے کا استعمال نہ کرنے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے کنٹینرز رکھ کر بند کر دیے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظورحکومت اسلام آباد کے کسی علاقے کو جلسوں کیلئے متعین کرے گی، جلسوں کیلئے متعین علاقے کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا: قومی اسمبلی سے منظور بل کا متن
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظورتحریک انصاف کی بل کی مخالفت، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے، اپوزیشن سینیٹرز
مزید پڑھ »
افغانستان میں داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زائد سکیورٹی اہلکار برطرفطالبان نے افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے بعد بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کی تھیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
مزید پڑھ »
ٹیکس دہندگان کی فہرست میں بھی شاہ رخ خان کی بادشاہت برقرارفارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کیلئے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھ »