اسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان
اسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان/فوٹوفائلٹرین میں سوار ایک مسافر نے جیو نیوز کو بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کوچلارہا تھا۔پٹری سے اترنے والی دونوں بوگیوں کو الگ کرکے اپ ٹریک کو بحال کر دیا گیا اور مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئیں: ریلوے...
مسافر کے مطابق آواز آنے اور توازن خراب ہونے پرمسافروں نے شورمچایا تو ٹرین کولالہ موسٰی میں روکا گیا لیکن ڈرائیور نے خرابی دور کیے بغیر ٹرین کو دوبارہ چلادیا جس کے بعد وزیرآباد پہنچنے پر مسافروں نے دوبارہ شور مچایا اور ٹرین رکوالی۔دوسری جانب ریلوے انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ٹرین کی خرابی دور کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ٹرین کو جلد روانہ کیا جائے گا اور واقعے کی تحقیقات ہوں گی۔
ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈارورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، مزید افغانیوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئےہمیں پی ٹی آئی کے لوگوں نے پیسے دیکر اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا کہا، گرفتار افغان شہریوں کے اعترافی بیانات
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے؟ تفصیلات سامنے آگئیںوزیراعلیٰ سنگجانی کے راستے بلیو ایریا اسلام آباد میں داخل ہوئے تھے: ذرائع
مزید پڑھ »
کے پی ہاؤس چھاپے پر علی امین اہلکار کے کہنے پر چھت پرچھپ گئے تھے، مزید تفصیلات سامنے آگئیںوزیراعلیٰ کی گمشدگی کے دوران ان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے اسلام آباد میں چھاپے بھی مارے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستانی فوج کے پاس اسلام آباد اور پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت کیا اختیارات ہیں؟پاکستان کی وفاقی حکومت کے بعد پنجاب کی صوبائی حکومت کی جانب سے بھی آرٹیکل 245 کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کے لیے پاکستانی فوج کو طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہجمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے وکیل رہنما جمعے کو دوبارہ اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »