پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث اسکول بند کرنا ضروری ہیں: عبداللہ فاضل نمائندہ یونیسیف
لاہور، کراچی اور ملتان سمیت ملک کے بیشتر شہر اور علاقے بدترین اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جہاں فضا میں پرٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد انتہائی خطرناک درجے تک ریکارڈ کی جاتی ہے۔
پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے کہا کہ پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث اسکول بند کرنا ضروری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 60 اور لاہور میں 80 فیصد آلودگی پیٹرول اور ڈیزل جلنے سے بڑھ رہی ہے، سی اے سی کادعویٰپاکستانیوں کی اوسط عمر آلودگی کی وجہ سے 4 سال کم ہوگئی، کلائمیٹ ایکشن سینٹر
مزید پڑھ »
جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
مزید پڑھ »
اسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گیبارانِ رحمت سے اسموگ کے اثرات کم ہوں گے، محکمہ اوقاف
مزید پڑھ »
بھارتی ہوا روک سکتے ہیں نا موڑ سکتے ہیں واحد حل مذاکرات ہیں، پنجاب حکومتکورونا ائیرپورٹ سے آیا اور اسموگ بھارتی سرحد سے آرہا ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »