اسمگلنگ نیٹ ورک میں 78 افراد ملوث، حکومت نے تحقیقات کا اعلان کیا

سیاسی خبریں

 اسمگلنگ نیٹ ورک میں 78 افراد ملوث، حکومت نے تحقیقات کا اعلان کیا
اسمگلنگ، تحقیقات، حکومت، کسٹمز، نیٹ ورک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

فاقی حکومت نے انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے اسمگلنگ نیٹ ورک کے انکشاف کے بعد اس کے خلاف مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے حکومت کو رپورٹ دی گئی تھی کہ 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ اس نیٹ ورک کا حصہ ہیں جو غیر ملکی اشیا براستہ کوئٹہ پنجاب اور اسلام آباد اسمگل کرتے ہیں۔

ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ اس نیٹ ورک کا حصہ ہیںوفاقی حکومت نے انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے اسمگلنگ نیٹ ورک کے انکشاف کے بعد اس کے خلاف مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے، ایجنسی کی جانب سے حکومت کو رپورٹ دی گئی تھی کہ 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ اس نیٹ ورک کا حصہ ہیں جو غیر ملکی اشیا براستہ کوئٹہ پنجاب اور اسلام آباد اسمگل کرتے...

ایف بی آر عہدیدار کے مطابق ادارے کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے اس حوالے سے محکمے کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس نیٹ ورک میں ملوث افسران اور دیگر افراد کے خلاف حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کریں۔ رپورٹ کے مطابق اسمگلنگ میں ملوث بعض افسران انتہائی اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہیں تاہم ادارے کا کہنا ہے کہ ابھی تو صرف حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں جو کہ اس ماہ کے آخر تک مکمل ہوگی اور حتمی رپورٹ کے بعد ہی کسی کارروائی کا تعین کیا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسمگلنگ، تحقیقات، حکومت، کسٹمز، نیٹ ورک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدنیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ضرورتسائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ضرورتچین نے گزشتہ دنوں خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاجوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارپی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارحکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:32:08