اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 575 ارب روپے فراہم کر دیے

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 575 ارب روپے فراہم کر دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ ایک معمول کی کارروائی ہے تاکہ بینکنگ نظام میں وافر رقم موجود رہے، معاذ اعظم

بینک سے چوری ہونے والی رقوم دو روز میں صارفین کے اکاﺅنٹ میں جمع کرانا ہوگی، اسٹیٹ بینک پاکستان کے مرکزی بینک نے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 575 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کیے تاکہ بینکنگ سسٹم میں استحکام رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کو 13 اعشاریہ صفر 7 سے لے کر 13 اعشاریہ 10 فیصد تک سود کی پیشکش پر یہ بولیاں موصول ہوئی تھیں جس کے بعد مرکزی بینک نے تمام بولیوں کو مجموعی طور پر 13 اعشاریہ صفر سات فیصد پر منظور کرتے ہوئے فراہم جاری کرنے کا فیصلہ...

معاذ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ مختصر مدت کے بانڈز پر شرح منافع کا اگر جائزہ لیں تو اس میں تھوڑی سی گراوٹ نظر آتی ہے جو 24 دسمبر کو 12 اعشاریہ 50 فیصد تھی تاہم 26 دسمبر کو یہ شرح کم ہو کر 12 اعشاریہ 49 فیصد پر آگئی تھی۔ اس سے قبل اگست 2024 میں یہ تناسب 38 اعشاریہ 4 فیصد تھا تاہم اب بڑھتے ہوئے موجودہ سطح پر ہے، یعنی اس عرصے میں ڈپوزٹس میں 1 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ایڈوانسز بھی 27 اعشاریہ 6 فیصد بڑھے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی،اسٹیٹ بینکسعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی،اسٹیٹ بینک3 ارب ڈالرز قرض کی میعاد پانچ دسمبر2024 کو پوری ہورہی تھی، جس میں ایک سال توسیع کردی گئی ہے، اعلامیہ
مزید پڑھ »

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچقانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچآئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیے
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے بینکوں پر ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیااسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے بینکوں پر ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیااسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور ٹیکنالوجی کا استعمال بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حکومتی قرضے 45 فیصد ہیں جو خطے کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتاراربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتارملزم نے ایک رکشہ ڈرائیور کے نام پر جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھولا اور اس میں 4.8 ارب روپے منتقل کیے
مزید پڑھ »

بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلبلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
مزید پڑھ »

1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبال1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبالگوادر بندگارہ کی گہرائی کو ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ بحال کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:09:05