اسپرین سے موٹے افراد میں مہلک کینسر کے خطرے میں کمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اسپرین سے موٹے افراد میں مہلک کینسر کے خطرے میں کمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

موٹاپے کے شکار افراد کو اسپرین کھانے سے بڑا فائدہ، تحقیق

جن لوگوں کا وزن بڑھ رہا ہے اور وہ موٹاپے کی طرف مائل ہیں، اگر وہ ہفتے میں صرف تین مرتبہ بھی اسپرین کا استعمال کرتے رہیں تو ان میں کینسر سے موت کا خطرہ 15 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

یہ خلاصہ ہے امریکا کے ’’نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ‘‘ میں 146,000 افراد پر کی گئی 15 سالہ تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج کا، جن سے پتا چلتا ہے کہ ایسے لوگ جو طبّی اصطلاح میں ’’زائد وزن‘‘ کہلاتے ہیں، اگر وہ ہفتے میں تین یا زیادہ مرتبہ اسپرین کی کم مقدار استعمال کرتے رہا کریں تو کینسر سے ان کی موت کے امکان میں 15 فیصد کمی واقع ہوتی ہے جبکہ مجموعی طور پر، کسی بھی دوسری طبّی وجہ سے، ان کی موت کے امکانات 19 فیصد کم رہ جاتے...

واضح رہے کہ کسی شخص کا وزن نارمل یا زیادہ ہونے کا تعین اس کے ’’باڈی ماس انڈیکس‘‘ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جس کا حساب لگانے میں قد، وزن، عمر اور جنس کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کا بی ایم آئی 25 سے 29.

البتہ، اس بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپرین کے منفی اثرات اس کے زیادہ استعمال کا نتیجہ ہیں؛ اور یہ کہ اسے کم مقدار میں اپنے معمولات کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ کم مقدار میں اسپرین کا استعمال بطورِ خاص ایسے افراد کے لیے تجویز کیا جاتا ہے جن کی عمر 50 سے 60 سوال کے درمیان ہو۔ تاہم، اسپرین کی ’’کم مقدار‘‘ کا تعین ڈاکٹر کے مشورے سے کرنا چاہیے اور اس بارے میں خود سے کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہبالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں
مزید پڑھ »

کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتارکراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتارکراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:14