اس اداکارہ کی عمر کتنی ہے؟ جواب جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
اپنی عمر سے کم دکھائی دیتی ہیں لیکن ہانگ کانگ کی ایک اداکارہ ”کیرمین لین ییک تنگ“ جب اپنی حقیقی عمر اپنے مداحو ں کو بتائی تو ان کے ہوش ہی اڑ گئے اور یقینی طور پر جان کر آپ بھی ایک مرتبہ دنگ ضرور رہ جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق لی کو سوشل میڈیا پر ان کے خوبصورتی اوردلکش اداﺅں کے باعث بہت ہی زیادہ پسند کیا جاتاہے اور اکثر لوگ تو یہ مانتے ہیں کہ ان کی حقیقی عمر 30 سال سے زائد نہیں ہو سکتی لیکن حقیقت میں ان کی عمر ” 54 برس “ ہو گئی ہے اور یہ انکشاف خود انہوں نے کئی سال تک اپنی اصل عمر چھپانے کے بعد 54 ویں سالگرہ پر کیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی اتحادی ممالک پابندیوں کی مخالفت کر کے ایران کی حمایت کر رہے ہیں,مائیک پومپیویورپی اتحادی ممالک پابندیوں کی مخالفت کر کے ایران کی حمایت کر رہے ہیں,مائیک پومپیو MikePompeo US EuropeanAllies Iran Sanctions UN Imposed StateDept SecPompeo mikepompeo realDonaldTrump UN
مزید پڑھ »
بچوں کے اچھے امتحانی نمبروں کے لیے اس غلطی سے بچیں - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں نئے ضلع کی منظوری، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک نیا ضلع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ کیماڑی ضلع کے قیام سے کراچی شہر میں اضلاع کی تعداد سات ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پنجاب کے اقدامات قابل تحسین ہیں، صادق سنجرانیاسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کےلیے پنجاب کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، عذرا پیچوہو کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »