اس سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی صحافیوں اور یوٹیوبرز نے بڑے دعوے کیے

کھیل خبریں

اس سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی صحافیوں اور یوٹیوبرز نے بڑے دعوے کیے
ICC چیمپئنز ٹرافیبھارتیوٹیوبرز
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

بھارتی صحافیوں اور یوٹیوبرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل اپنی ٹیم کو لیکر بڑے دعوے کا اظہار کیا ہے، ان کا ماننا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی مضبوط دعویدار ہے اور دیگر ٹیموں میں کوئی نہ کوئی خلا موجود ہے۔

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل بھارت ی صحافیوں اور یوٹیوبرز نے اپنی ٹیم کو لیکر بڑے دعوے کرنا شروع کردیئے۔

اسپورٹس تجزیہ کار وکرانت گپتا سمیت کئی بھارتی صحافیوں نے اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ جیتنے کا بہترین دعویدار کہنا شروع کردیا ہے، انکا ماننا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی مضبوط دعویدار ہے جبکہ دیگر ٹیموں میں کوئی نہ کوئی خلا موجود ہے۔ دیگر سوشل میڈیا پر موجود تجریہ کاروں نے بنگلادیش کیخلاف چیمپئینز ٹرافی میچ کو "پریکٹس میچ" تک قرار دیا۔ادھر یوٹیوبرز نے پاکستان کے اسکواڈ اور سلیکشن کمیٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہ برصغیر میں ہونیوالے میچز کیلئے فاسٹ بولرز پر انحصار کرنا بیوقوفی ہے۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم کے مداح اپنے ہیڈکوچ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں اور اسکواڈ میں ہرشیت رانا کی سلیکشن کو جانبدار قرار دے رہے ہیں۔قبل ازیں گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر جسپرت بمراہ کی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں عدم شرکت کی تصدیق کردی اور انکی جگہ ورن چکرورتی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔

گزشتہ ماہ جسپریت بمراہ سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کے نچلے حصے میں انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔روہت شرما ، شبمن گل ، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول ، رشبھ پنت ، ہاردیک پانڈیا، اکشر پٹیل، واشنگٹن سنڈر، کلدیپ یادو، ہرشیت رانا، محمد شامی، ارشدپ سنگھ، رویندر جڈیجا، ورون چکرورتی۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتچمپیئنز ٹرافی کی تاریخ میں سرفہرست 10 بلے باز کون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ICC چیمپئنز ٹرافی بھارت یوٹیوبرز صحافیوں تنقید

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ دیاآئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ دیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیزئن و آرائش کے کام مکمل کرنے کیلئے خصوصی استثنیٰ مل گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیابھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیابھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیا ہے. بھارتی ٹیم 19 فروری سے چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی اور میچز دبئی میں کھیلے گی. بھارتی بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض اٹھایا تھا. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا موقف ہے کہ ایسی کوئی تقریب کا کوئی پلان بنایا ہی نہیں گیا تھا
مزید پڑھ »

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ کی کامیابی کے پیچھے یہ نوجوان خاتون کون ہیں؟چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ کی کامیابی کے پیچھے یہ نوجوان خاتون کون ہیں؟انہوں نے اس حوالے سے 2019 میں اے سی ایل کانفرنس میں آٹھ مقالے پیش کیے
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔ انہوں نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا۔ اب انہوں نے ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے دو ایونٹس کو دبئی منتقل کرنے پر زور دیا ہے تاکہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما شریک ہوسکیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریپاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں منعقد ہوگا۔ پی سی بی کے پاس 11 فروری تک اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے وقت ہے، اس کے بعد تبدیلی صرف طبی بنیادوں پر آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری سے ہوگی۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔
مزید پڑھ »

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ ختم کر دیبھارت نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ ختم کر دیبھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ کو بھارت میں ختم کر دیا ہے. یہ فیصلہ بھارتی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' (میزبان ملک کا نام) چھاپنے کے بعد اٹھایا گیا ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کیساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹیموں کے ہمراہ کوئی تقریب کا پلان نہیں بنایا گیا تھا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:50:50