ایس پی رورل اور دیگر افسران پیش ہوں اور وضاحت کریں کہ کیوں عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں ہو رہی، عدالت
اغوا برائے تاوان کے کیس میں عدالت نے 7 پولیس اہل کاروں کی تنخواہ بند اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے ساتوں پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بھی بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایس پی رورل ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ کو بھی 174 پی پی سی کے تحت نوٹس جاری کردیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھ »
شہری کے اغوا اور تاوان وصولی کے 4 ملزمان پولیس اہلکار نکلےگرفتار پولیس اہلکاروں میں اسپشل برانچ کا اہلکار بھی شامل ہے، پولیس
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، مقدمہ بھی پولیس ہی کی مدعیت میں درج ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ شہری اکتوبرمیں کروڑوں مالیت کی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فونز سے محرومسی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران اغوا برائے تاوان کی دو اور بھتے کی 12 وارداتیں سامنے رپورٹ ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکمپشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنیکا حکمعدالت نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »