گرفتار پولیس اہلکاروں میں اسپشل برانچ کا اہلکار بھی شامل ہے، پولیس
پولیس کے مطابق نعیم ساجد نامی شخص کو لاہور میں ریس کورس انڈر پاس کے قریب سے اغوا کیا گیا۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی سربراہی میں ریس کورس پولیس نے 24 گھنٹوں سے بھی کم مدت میں ملزمان کو گرفتار کرکے تاوان کی رقم برآمد کرلی۔
مغوی نعیم کام سے واپسی پر گھر جا رہا تھا جسے دھرم پورہ انڈر پاس کے قریب 4 افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔مغوی کی گاڑی کا پیچھا اور مکمل ریکی مغوی کے بھائی وقاص اور کزن نعمان نے کی تھی ۔ مغوی کو اغوا کر کہ محمود بوٹی کے علاقہ میں رکھا گیا۔ ملزمان اس پرتشدد کرتے رہے اور تاوان مانگتے رہے۔ملزمان نے 21 لاکھ روپے تاوان لے کر مغوی کو ویلنشیا ٹاؤن کے علاقہ میں چھوڑ دیا اور رقم آپس میں بانٹ...
پولیس کے مطابق ملزمان میں وقاص ، نعمان ، محسن ، 3 پولیس اہلکار جبکہ 1 سپیشل برانچ اہلکار بھی شامل ہے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمات درج مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان سے تاوان کی رقم برآمد کر کہ مغوی کے حوالہ کر دی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان اور ایس ایچ او تھانہ ریس کورس ذوالقرنین ناز اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کچے سے ایک کروڑ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا شہری بازیابشہری کو ہنی ٹریپ کے ذریعے شکار پور بلوا کر اغوا کیا گیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »
کراچی؛ شہری اکتوبرمیں کروڑوں مالیت کی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فونز سے محرومسی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران اغوا برائے تاوان کی دو اور بھتے کی 12 وارداتیں سامنے رپورٹ ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
رحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھ »
چیکنگ کے دوران شہری سے 85 ہزار روپے ہتھیانے والے پنجاب پولیس کے 4 اہلکار برطرفپولیس ترجمان کے مطابق انکوائری میں اہلکاروں پر جرم ثابت ہوا اور انہوں نے اعتراف بھی کرلیا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیابل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
مزید پڑھ »