سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران اغوا برائے تاوان کی دو اور بھتے کی 12 وارداتیں سامنے رپورٹ ہوئی ہیں
شہر میں گزشتہ ماہ میں جاری ڈاکو راج کے دوران شہریوں سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور موبائل فونز سے محروم ہوگئے جو چوری اور چھین لی گئیں۔
اعداد وشمار میں کہا گیا کہ ایک ماہ کے دوران 28 گاڑیاں چھینی گئیں اور 165 گاڑیاں چوری ہوئیں، اسی طرح سے متوسط طبقے کی سواری موٹرسائیکلوں کی چوری اور چھینے جانے کی وارداتوں میں شہری مجموعی طور پر 3ہزار 907 موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیے گئے۔اسی طرح گزشتہ ماہ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے دوران شہریوں کو مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کے ایک ہزار 576 موبائل فونز سے محروم کر دیا گیا۔کراچی میں ایک ماہ کے دوران قتل و غارت گری کے واقعات میں مجموعی طور پر 38 افراد زندگی سے محروم...
ان میں میں 82 گاڑیاں چھینی اور 474 گاڑیاں چوری کی گئیں، اسی طرح شہریوں کو مجموعی طور پر 11 ہزار 390 موٹر سائیکلوں سے ہاتھ دھونا پڑا، جن میں سے ایک ہزار 951 موٹر سائیکلیں چھینی اور 9 ہزار 979 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں۔ شہر میں 3 ماہ کے دوران اغوا برائے تاوان کی 7 اور بھتہ خوری کی 23 وارداتوں بھی ہوئیں، جس میں سب سے زیادہ بھتہ خوری کی 12 وارداتیں گزشتہ ماہ اکتوبر میں پیش آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور؛ پی ٹی اے کا ایف آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف آپریشننجی فرنچائز سے 14 فعال سمیں، 25 مشتبہ سمیں، 5 بی وی ایس ڈیوائسز اور 3 موبائل فونز و دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے
مزید پڑھ »
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمدملزمان سے پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »
کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیدو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہکراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی
مزید پڑھ »
قبرستان میں فاتحہ خوانی کرکے گھر جانے والا بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحقکراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »