لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسن کے
صندوق سے برآمد کر لی گئی ہے۔لاہورپولیس کے مطابق 10سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا، پڑوسن زینب نے بچے کو قتل کر کے اس کی لاش اپنے صندوق میں بند کر رکھی تھی۔پولیس کے مطابق زینب نے 10سالہ بچے کو منہ پر کپڑا ڈال کر قتل
کیا تھا۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش بر آمد کر کے قبضے میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو حراست میں لے کر کارراوئی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 10 سا لہ تنزیل کے اغوا کا مقدمہ والدین کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں درج کروایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمدلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمد کرلی گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ کا رہائشی 10 سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتا ہوگیا، پولیس نے تنزیل کے اغوا کا
مزید پڑھ »
شہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیشہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم
مزید پڑھ »
افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »