افسانہ: ’میں باتونی شخص کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی‘ - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

افسانہ: ’میں باتونی شخص کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی‘ - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

اگلے روز دونوں لاشیں منٹ کے کسی معدوم لمحے میں سطح پر ابھر آئی تھیں۔

یہ ان دنوں کی بات ہے جب انسانوں نے آپس میں منہ سے گفتگو کرنا تقریباً ترک کردیا تھا اور ان کی زبانیں فقط کھانوں کا ذائقہ چکھنے کے کام آیا کرتی تھیں۔

یہ سن کر اس کی محبوبہ بہت ناراض ہوئی اور کہا کہ وہ ایک باتونی شخص کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی۔اسے پانی پر نام لکھنے کا جنون تھا، وہ کہتا پانی پر نام لکھا تو جاسکتا ہے لیکن اس کے لیے آدمی کو بہت تیزی دکھانی پڑتی ہے۔ یہ منٹوں کا نہیں سیکنڈز کا کام ہے اور اگر انسان مسلسل محنت کرتا رہے تو ایسا ممکن ہے۔

جس دن مہنگائی سے دلبرداشتہ ہوتا تو بیوی اور بیٹی کو بہت مار پڑتی۔ وہ سارا دن سستی سگریٹیں پیتا رہتا تھا۔ ایک رات اس کا دل بہت تیز دھڑکا پھر یکدم اتنا سست پڑگیا کہ اسے چار لوگ اٹھا کر لے گئے۔ وہ آنکھیں ایک حسین چہرے پر تھیں لیکن وہ چہرہ اب اشارے پر بھیک مانگتا دکھائی دیتا ہے اور بہت کم آنکھیں ان میں چھپا درد جان سکتی ہیں۔ان دنوں شہر میں پاگل کتوں کی بہتات تھی اور اس ننھی لڑکی کو ہمیشہ ان سے خوف آتا...

لڑکی یہ بات سن کر کچھ پریشان ہوگئی، اس کی آنکھوں میں حیرت اور اداسی بیک وقت تھی، جیسے وہ کچھ پوچھنا یا بتانا چاہتی ہو۔وہ وقت کی رفتار سے بہت پیچھے رہ گیا تھا اور جو آدمی وقت کی رفتار سے پیچھے رہ جائے، اس کا اس زمانے میں گزر بسر ناممکنات میں سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی
مزید پڑھ »

سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامسندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامکراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پ
مزید پڑھ »

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمیحب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange Index Points pid_gov Business
مزید پڑھ »

دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمدہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 09:06:05