افغانستان: ملیٹری اکیڈمی کے قریب خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان: ملیٹری اکیڈمی کے قریب خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

افغانستان کی عظیم قوم ملک سے جنگ کا خاتمہ اور امن چاہتی ہے، صدر اشرف غنی Afghanistan Kabul USArmy DawnNews

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملیٹری اکیڈمی کے قریب خود کش حملے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق حملہ سرکاری ڈیفنس یونیورسٹی مارشل فہیم ملیٹری اکیڈمی کے قریب صبح کے وقت ہوا جب شہریوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہوتی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ‘افغانستان کی عظیم قوم جنگ کا خاتمہ، جنگ بندی اور پائیدار امن چاہتی ہے’۔ دسمبر 2019 میں طالبان نے افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ حملے میں کئی امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ،متعدد افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہکابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ،متعدد افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر
مزید پڑھ »

افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
مزید پڑھ »

افغان دارالحکومت خودکش دھماکے سے گونج اٹھا، 5 افراد ہلاکافغان دارالحکومت خودکش دھماکے سے گونج اٹھا، 5 افراد ہلاککابل: افغان دارالحکومت ایک بار پھر خودکش دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حملے کی ذمےداری تاحال کسی شدت پسند گروہ نے قبول نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں صبح سویرے خودکش بمبار نے خود کو دھ
مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں روہنگیا مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:20:00