خلیج بنگال میں روہنگیا مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

خلیج بنگال میں روہنگیا مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

مسافر انسانی اسمگلروں کے بہکاوے میں آکر کشتی کے ذریعے ملائیشیا جانے کا ارادہ رکھتے تھے، حکام Rohingya DawnNews

بنگلہ دیشی کیمپوں سے روانہ ہونے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی گنجائش سے زیادہ افراد کے سوار ہونے کی وجہ سے خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق سینٹ مارٹِن جزیرے کے اعلیٰ عہدیدار نور احمد نے کہا کہ لکڑی کی بنی ہوئی کشتی جزیرے کے باہر ڈوبی جبکہ کوسٹ گارڈ اور نیوی کے غوطہ خور اب تک 15 لاشیں نکال چکے ہیں۔

کوکس بازار کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اقبال حسین نے کہا کہ کشتی میں ناصرف گنجائش سے زائد افراد سوار تھے بلکہ اس میں ان کا سامان بھی تھا جس کے باعث وہ الٹ گئی۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ یو این، انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت بڑھانے میں بھی مدد فراہم کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 افراد ہلاک | Abb Takk Newsبنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتبرطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی Read News NEPRA Electricity
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn Newsکورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

تیسری شادی پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہے کی پٹائیتیسری شادی پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہے کی پٹائیپاکستان کے شہر کراچی میں تیسری شادی کرنے والے شخص کے ولیمے پر پہلی بیوی کے آنے پر نئے سسرالیوں کی ہاتھوں دولہے کی پٹائی ہو گئی۔
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 23:41:03